68

آئی ایم ایف شرائط؛ رواں سال بجلی صارفین سے 721ارب اضافی وصول کئے جائینگے

اسلام آباد(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)آئی ایم ایف شرائط کے تحت رواں سال بجلی صارفین سے 721ارب اضافی وصول کئے جائینگے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 25پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی،بجلی مہنگی کرنے سے ستمبر تک 39ارب روپے موصول ہوں گے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ستمبر سے دسمبر تک 4روپے 37پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں