14

چیئرمین پی ٹی آئی، پرویز الٰہی کی برداشت کے قائل ، پارٹی رہنما بارے بڑی بات کہہ دی

لاہور(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی برداشت کے قائل ہوگئے۔

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پر کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ چودھری پرویز الٰہی نے بہت پریشر برداشت کیا، میں چودھری پرویز الٰہی کو داد دیتا ہوں ،چیئرمین تحریک
ان کاکہناتھا کہ یہاں تو پکڑ کر لوگوں کے کاروبار بند کردیئے ہیں، گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی، رشتہ داروں کے گھروں تک پہنچ گئے ، پھر بیوی بچوں تک پہنچ گئے ،اس طرح تو پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔انصاف کا کہناتھا کہ میں نہیں سمجھتا تھا کہ جس طرح کے پریشر میں انہیں رکھا گیا ہے وہ برداشت کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں