لاہور (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک ) پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ 28 اور 29 جولائی کو سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ۔محرم الحرام کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیئے جارہے ہیں جبکہ جلسے اور جلسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی ۔
78