466

پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا مزید کہناتھا کہ انتخابی عمل پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھائیں،قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں