132

پاکستان اور روس کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری پر معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) روس سے تیل کی خریداری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری پر معاملات طے پا گئے ،معاہدے کے تحت لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی، روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو دسمبر میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں