207

ًًموسم کی صورتحال پاکستان کیسی رہے گی

منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔

بدھ کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان: اسلام آباد ، شمالی بلوچستان اور کشمیر کے اضلاع میں اکژ مقامات پر تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش:پنجاب: لاہور (فرخ آباد 62 ، ائرپورٹ 18 ، لکشمی چوک ، تاج پورہ 12 ، شاہی قلعہ 11 ، چوک ناخدا 10 ، اپر مال 08 ، جیل روڈ 07 ، مغل پورہ 06 ، نشتر ٹاؤن 03 ، واسا ہیڈ آفس 02 ، جوہر ٹاؤن اور گلشن راوی 01) ، کوٹ ادو ، ٹی ٹی سنگھ 50 ، ملتان (سی سی آر آئی 35 ، چونگی09 – 33 ، ممتاز آباد 31 ، سمجیا آباد 19 ، ا ئرپورٹ 16 اور شجاع آباد 04) ، اسلام آباد (سید پور 26 ، اے پی 09 ، زیروپوائنٹ03 ، گولڑہ اور بوکرا 02) ، ڈی جی خان 25 ، منڈی بہاؤالدین 24 ، بہاولپور (سٹی 23 ، ائرپورٹ 13) ، فیصل آباد 19 ، اٹک 18 ، مری 12 ، نور پور تھل اور جھنگ 04 ، اوکاڑہ ، لیہ 03 ، جہلم 02 ، خانیوال ، قصور اور ساہیوال 01 ، راولپنڈی (شمس آباد 01) ، خیبر پختونخوا: کاکول 42 ، سیدو شریف 20 ، مالم جبہ 18 ، تخت بائی 14 ، پٹن ، پشاور 10 ، میرکھانی 05 ، کالام 03 ، دیر (بالائی 03 ، لوئر 02) ، بنوں 02 ، کشمیر: راولاکوٹ 22 ، بلوچستان: ژوب 19 ، گلگت بلتستان: بابوسر 05 ، بگروٹ 03 اور استور میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی43،دادو،نورپورتھل اورخانیوال42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں