163

مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی حصوں پر اثر نداز ہو رہی ہیں اور سب سے زیادہ بارش کہاں کہاں ہوئی

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:گجرات80 ،سیالکوٹ ( ایئر پورٹ 63 ، سٹی47) ، گوجرانوالہ 60، سرگودھا (سٹی 59)، جہلم 30 ،نارووال 18، منگلہ 13، اسلام آباد ( ایئر پورٹ 12، زیرہ پوائنٹ 11، گولڑہ 08، سیدپور 07،بوکرہ03)، ساہیوال 09، راولپنڈی ( شمس آباد 07 ، چکلالہ ایئر پورٹ 04، کچہری 03)، منڈی بہاولدین 07، مری 04، جوہر آباد 03، ڈی جی خان ، چکوال ، اٹک 02، سندھ: کراچی ( سرجانی ٹاون 58، نارتھ کراچی 51، اورنگی ٹاؤن37، ناظم آباد 32، مسرور بیس 17، کیماڑی 15، سعدی ٹاؤن 13، میٹ کمپلیکس 08، گلشنِ حدید04، جناح ٹرمینل 03،ایم ۔او۔ایس ، فیصل بیس 02)، مٹھی 16 ، جیکب ٓباد 12، سکرنڈ 06، حیدر آباد 05، لاڑکانہ 04، ٹھٹھہ ،چھور03 ،شہید بینظیر آباد، ٹنڈو جام 01،خیبر پختونخوا: پشاور (سٹی 31)، تخت بھائی 25 ،کاکول 23، بنوں 21 ، چراٹ 10، مالم جبہ 08 ،پٹن 04، ہری چند 02، کشمیر: راولاکوٹ 06 اور ڈھلی 01، بلوچستان : بارکھان 05، کوہلو اور لسبیلہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43 ،روہڑی ، لسبیلہ ،دا لبند ین اورنوکنڈی میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں