119

موسم کی صورتحال

پیر کے روز ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔تاہم کشمیر ،خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اور شما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔
منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان، شما ل مشرقی بلوچستان ، جنوب مشرقی سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی و وسطی پنجاب ، اسلام آباد،بلوچستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور بگروٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 100 ، شمس آباد 30)،اسلام آباد ( بوکرہ 54، گولڑہ 19 ،زیروپوائنٹ16، سید پور 15 )، گوجرانوالہ 25، مری 05،ساہیوال، منڈی بہاؤالدین 04،جہلم،نارووال، گجرات ، منگلہ ،سیالکوٹ01، بلوچستان: کوہلو 30، بارکھان06، کشمیر: کوٹلی 01، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 04،پاراچنار 02، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، بہاولنگر42 اور نور پور تھل میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں