66

مورخہ 07.09.2021 کو موسم کی کیسی صورتحال رہے گی

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا ۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا اورکشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم مٹھی میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 45 ،موہنجودڑواورنوکنڈی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں