پیر کے روز موسم کیسا رہے گا
ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہا ڑوں پربرف باری کا امکان ہے ۔
منگل کے روز موسم کیسا رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان،کشمیراوربالائی خیبرپختونخواکے کچھ اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
