182

ملک شدید طوفان کے نشانے پر کراچی پورا بند کر دیاگیا ہائی الرٹ جاری کردیاگیا-

بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ جو کہ سندھ اور مکران کے ساحل پر اثر انداز ہو گا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے جو اگلے کچھ دنوں تک بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو گا۔
جمعه کے روز سندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں گرج چمک اورطوفانی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں موسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، خطۂ پوٹھوہار ،بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں