113

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو موسم کیسا رہے گا اور زیادہ درجہ حرارت کہاں ریکارڈ کیا گیا

بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔
گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلا39اورسبی میں38ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں