108

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر ،مری اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختو نخوا: دیر 52، کالام 01،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 07،مری اور سیالکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روزر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نو کنڈی 44 دالبند ین اور دادومیں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں