160

سعودی عرب نے بڑی چھوٹ کا اعلان کر دیا ، پاکستان سے کون افراد براہ راست جا سکتے ہیں ؟ بڑی خبر

اسلام آباد سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑی چھوٹ کا اعلان کرتے ہوئے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو ملک آنے کی اجازت دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیاہے ، گاگا کے مطابق فیکلٹی ممبرا ن و تعلیمی شعبے سے منسلک افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں ، اساتذہ اور سکالر شپ لینے والے طلبہ کو بھی آنے کی اجازت ہے ۔اس کے علاوہ تکنیکی و پیشہ وارانہ اداروں سے وابستہ افراد بھی اس چھوٹ کے بعد سعودی عرب آ سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں