78

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت پیش کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں ہتھکڑی لگا کر عدالت پہنچا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت پیش کیا گیا،وائس چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر خصوصی عدالت پیش کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں