96

راولپنڈی سواں پل پر افسوسناک واقعہ.

راولپنڈی. سواں پل کے پاس سیمنٹ سے بھرے ٹرک نے بریک فیل ہونے کے بعد پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا
ایک گاڑی پل سے نیچے جا گری حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
حادثہ صبح 5:35 پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں