145

جمعہ اور ہفتہ کے دن موسم کی کیسی صورتحال رہے گی

جمعہ کے دن محکمہ موسمیات کی پشیگوئی
جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔ اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔
ہفتہ کے دن محکمہ موسمیات کی پشیگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں