70

بینک سے رقم نکلوانے والے نان فائلرز کو کتنا ایڈوانس ٹیکس دینا ہو گا ؟ حکومت نے عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )بینک سے رقم نکلوانے والے نان فائلز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔
ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئر ز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد سے ٹیکس لیا جائے گا ،بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس صفر ہو گا ،55 ہزار روپے نکلوانے پر 330 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں