53

بٹگرام، چھ بچوں سمیت آٹھ افراد چیئر لفٹ میں پھنس گئے، ایک بچہ بیہوش


(ڈیلی اردو نیو نیٹ ورک)
بٹگرام کی تحصیل الائی میں پہاڑو ں کے درمیان چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کےلیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

گہری کھائی پار کرنے والی چیئرلفٹ رسی ٹوٹنے سے صبح سات بجے سے پھنسی ہوئی ہے۔

سیکڑوں فٹ بلندی پر پھنسی چیئرلفٹ میں چھ لڑکوں سمیت آٹھ افراد موجود ہیں، بچے اسکول جانے کے لیے لفٹ میں سوار ہوئے تھے ۔

ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں