122

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 1.39 روپے مہنگا ہونے کے بعد 288.20 روپے کا ہو گیا ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 293 روپے پر فروخت ہو رہاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں