24

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں