کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 60پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔