کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ، انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 92 پیسے پر بند ہواتھا۔
115