75

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی (ڈیلی ارود نیوز نیٹ ورک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 85 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 286 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 398 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 440 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے اور انڈیکس 45 ہزار 838 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں