کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد 284.05 کے ریٹ پر فروخت ہوا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے نرخ میں 76 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔