80

انٹربینک میں امریکی ڈالر آج مزید گر گیا

کراچی (ڈیلی اردو نیوز نیٹ ورک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے ریٹ میں 81 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 278 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ہوا، 97 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 50 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں